Milk meat ki best dish دودھ اور گوشت کی بہترین ڈش کھانا اور پکانا Urdu English Hindi
روزمرہ کی غذا میں سونف گاجر اور مصری کا استعمال رکھیں گے کبھی آنکھوں کی شکایت نہیں ہوگی اچھا کھانا پکانے کے لیے بہت ضروری ہے کہ آپ اپنی فیملی کے ساتھ بہت پیار کرتی ہوں اور کام کو بوجھ سمجھ کر نہ کیا جائے دل سے کھانا پکایا جائے اور جب کھانا پکانا شروع کریں تو سات مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھ کر شروع کریں انشاءاللہ کھانا بہت لذیذ بنے گا آپ کی صحت اور سب سے آخر میں پسند نا پسند کا خیال رکھیں دودھ میں زیادہ با لائی لانی ہو تو تھوڑا سا سنگھاڑے کا پاوڈر پنساریوں کے ہاں سنگھاڑے مل جاتے ہیں ان کو پیس کر رکھ لیں ایک کلو دودھ میں ایک چمچ ملاں دے جس پر دودھ پکائیں جوش دے کر اتار لے کر ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں فریج ہے تو اس میں رکھ دے موٹی بالائی اترے گی خربوزے کے چھلکے سکھا کر پیس کر محفوظ رکھیں یے دو تین چٹکیاں سفوف میں ڈالنے سے گوشت جلدی گل جاتا ہے کچے پپیتے کا سفوفِ اس کا سفوف ڈالے تو گوشت جلدی گل جاتا ہے چھالیہ کے موٹے دو چار ٹکڑے کاٹ کر سالن جب میں ڈال دے اسے بھی گوشت جلدی گل جائے گا گوشت ہلکی آنچ پر پکائیں اس کا مزہ کچھ اور ہی ہوگا
प अपने दैनिक आहार में सौंफ, गाजर और मिश्री का प्रयोग करेंगे। आपको कभी भी आंखों की शिकायत नहीं होगी। अच्छा खाना बनाना बहुत जरूरी है। आप अपने परिवार से बहुत प्यार करते हैं। और जब आप खाना बनाना शुरू करें तो सूरह फातिहा सात बार पढ़कर शुरू करें। इंशाअल्लाह खाना बहुत स्वादिष्ट बनेगा।अपनी सेहत का ख्याल रखें और आखिर में अपनी पसंद-नापसंद का भी ध्यान रखें।हां, मसाले मिल सकते हैं, उन्हें पीस लें और एक किलो दूध में एक चम्मच दूध डालकर उबाल लें और दूध उबाल लें। निकालिये और ठंडा होने के लिये रख दीजिये. पीस कर सुरक्षित रख लीजिये. सूफ में दो-तीन चुटकी डालने से गोश्त जल्दी सड़ जायेगा. धीमी आंच पर मांस को पकाइये You will use fennel, carrot and misri in your daily diet. You will never have eye complaints. It is very important to cook good food. You love your family very much. And when you start cooking, start by reciting Surah Fatiha seven times. Inshallah, the food will be very tasty. Take care of your health and lastly, take care of your likes and dislikes. Yes, you can get spices, grind them and add one spoonful of milk to one kilogram of milk, boil the milk and take it out and keep it to cool down. Grind it and keep it safe. If you put two or three pinches in the sufof, the meat will decompose quickly. Cook the meat on low heat and it will taste a little different
Comments
Post a Comment