Posts

Showing posts with the label Madey and face and ghala

Madey and face ki behtren tips "Urdu/Hindi

Image
 جس کو سردی زیادہ لگتی ہو دودھ میں ہلدی کا استعمال کریں اگر قوت باہ اور عقل کو بڑھانا چاہتے ہو تو کھانا پیٹ بھر کر نا کھاؤ دمے اور دیگر سانس کی بیماریوں میں پودینہ کا استعمال نہایت فائدہ مند ہے پودینہ اور دارچینی اور پشاوری قہوہ جوائن ریشہ کو روکتا ہے  روزانہ نیم گرم پانی سے دانت صاف کرنا منہ کی بدبو کو دور کرتا ہے کبھی کبھی مسواک کا استعمال بھی کیا کریں جس سے دانت اور دماغ مضبوط ہوتا بینگھن میں معدے کو طاقتور بنانے کی اور معدے کو ٹھیک کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے دھنیا اور پودینہ کا پانی گردوں کو مضبوط بناتا ہے  کشمش اور بادام کو رات کو پانی میں بھگو کر صبح نہار 2منہ کھانے سے دل و دماغ کے لئے نہایت مفید ہے لہسن اور شہد کا استعمال سے سر کے درد کے لیے نہایت مفید ہے کچھ لگائیں اور کھائے   بند گوبھی الرجی اور گرمی کے لیے نہایت مفید ہے سیب اور گاجر کا مربہ دل کے لیے نہایت مفید ہے کھیرا  اور تربوز کھان अगर आपको जुकाम है तो दूध में हल्दी का इस्तेमाल करें। अगर आप अपनी ताकत और बुद्धि को बढ़ाना चाहते हैं तो पेट भरकर न खाएं। पुदीने का इस्तेमाल अस्थमा और सांस की अन्य ब...