Milk meat ki best dish دودھ اور گوشت کی بہترین ڈش کھانا اور پکانا Urdu English Hindi
روزمرہ کی غذا میں سونف گاجر اور مصری کا استعمال رکھیں گے کبھی آنکھوں کی شکایت نہیں ہوگی اچھا کھانا پکانے کے لیے بہت ضروری ہے کہ آپ اپنی فیملی کے ساتھ بہت پیار کرتی ہوں اور کام کو بوجھ سمجھ کر نہ کیا جائے دل سے کھانا پکایا جائے اور جب کھانا پکانا شروع کریں تو سات مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھ کر شروع کریں انشاءاللہ کھانا بہت لذیذ بنے گا آپ کی صحت اور سب سے آخر میں پسند نا پسند کا خیال رکھیں دودھ میں زیادہ با لائی لانی ہو تو تھوڑا سا سنگھاڑے کا پاوڈر پنساریوں کے ہاں سنگھاڑے مل جاتے ہیں ان کو پیس کر رکھ لیں ایک کلو دودھ میں ایک چمچ ملاں دے جس پر دودھ پکائیں جوش دے کر اتار لے کر ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں فریج ہے تو اس میں رکھ دے موٹی بالائی اترے گی خربوزے کے چھلکے سکھا کر پیس کر محفوظ رکھیں یے دو تین چٹکیاں سفوف میں ڈالنے سے گوشت جلدی گل جاتا ہے کچے پپیتے کا سفوفِ اس کا سفوف ڈالے تو گوشت جلدی گل جاتا ہے چھالیہ کے موٹے دو چار ٹکڑے کاٹ کر سالن جب میں ڈال دے اسے بھی گوشت جلدی گل جائے گا گوشت ہلکی آنچ پر پکائیں اس کا مزہ کچھ اور ہی ہوگا प अपने दैनिक आहार में सौंफ, गाजर और मिश्री का प्रयोग कर...